اڑھائی کروڑ بچے علم سے محروم ، حکومتی ترجیحات محض مفادات ہیں : اعجاز چودھری

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف پنجاب کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ کوئی قوم تعلیم کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی ، اساتذہ اور والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے فرمودات کے مطابق پرورش کریں، اڑھائی کروڑ بچے سکولوں میں نہیں جا رہے ، حکومت تعلیم کے شعبے پر توجہ نہیں دے رہی ۔ 67 سالوں سے اشرافیہ غریب عوام کا خون چوس رہا ہے ۔ الحمراء میں مقامی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں صدر اعجاز احمد چوہدری مہمان خصوصی تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...