ایکسپوسنٹر میں فیشن ویک اختتام پذیر

Mar 14, 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فیشن ڈیزائنگ کونسل کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر میں ہونے والا چار روزہ فیشن ویک گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا فیشن ویک میں ملک نامور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم گرما کے مشرقی اور مغربی انداز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔ پاکستان فیشن ڈیزائنگ کونسل کی چیئرپرسن سحر ملک نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں