طاہرنوشاد کے آڈیو البم کی لانچنگ تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) مزاحیہ اداکار اور گلوکار طاہر نوشاد کی آڈیو البم کی لانچنگ الحمرا ہال نمبر دو میں ہوئی۔ طاہر نوشاد کے علاوہ دیگر فنکاروں نے بھی مظاہرہ کیا ۔ اورنگزیب لغاری، امان اللہ سردار کمال سخاوت ناز اکرم اداس اور دیگر نے شرکت کی۔ طاہر نوشاد نے البم کے گیت گاکر شائقین سے داد وصول کی اور خاص طور سے انہوں نے وصی شاہ کا ماں کی شان میں لکھا گیت گا کر سماں باندھ دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...