ہاکی کی رونقیں بحال ہو رہی ہیں، ہاکی دوبارہ عروج حاصل کرے گی: عثمان انور

لاہور (پ ر) سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کا کھویا ہوا مقام بحال کر رہا ہے ہاکی کی رونقیں دوبارہ ہو رہی ہیں اور وہ وقت بھی دور نہیں جب ہاکی دوبارہ اپنا عروج حاصل کرے گی ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونے والی 35 ویں نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میچ کے موقع پر بطور خصوصی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی کی ہر مشکل وقت میں خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے کھلاڑی محنت کریں اور دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔

ای پیپر دی نیشن

پھا پھا کٹنی

 پھا پھا کٹنی  ایک ایسا لفظ ہے جو  اردو،  پنجابی،  ہندی اور مختلف علاقائی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  پھا ...