لاہور(سپورٹس رپورٹر) شہر کے خراب موسم اور میدان گیلا ہونے کی وجہ سے قائد اعظم گولڈ کپ پولو چیمپئن شپ کا فائنل ملتوی کردیا گیا، نئے شیڈول کے مطابق بدھ کو ماسٹرپینٹس اور حبیب میٹروکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔لاہور پولو کلب میں ہونیوالا نیشنل اوپن قائد اعظم گولڈ کپ پولو ٹورنامنٹ کا فائنل بارش اورگرائونڈ کی خراب حالت کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔