میچ کولکتہ ‘موہالی میں ‘بھارتی ہائی کمشن نے پاکستانی کمنٹیٹر محمد ادریس کو ممبئی ‘نئی دہلی کا ویزا دیدیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کمنٹیٹر محمد ادریس دہلی اور ممبئی کا ویزہ ملنے پر پریشان ہیں کیونکہ یہاں پاکستان کا کوئی میچ شیڈول نہیں۔ وہ میگا ایونٹ کی کوریج کرنے کیلئے بھارت جانے والے تھے مگر بھارتی ہائی کمشن نے انہیں صرف ممبئی اور دہلی کا ویزہ دیا ہے۔ پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے تمام میچ کولکتہ اور موہالی میں شیڈول ہیں۔ادریس نے بتایا کہ ویزا جاری کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ ممبئی اور دہلی کے سوا کسی دوسرے شہر نہیں جا سکتے۔

ای پیپر دی نیشن