اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملک حق نواز کو گلگت بلتستان ہائیکورٹ کا جج مقرر کردیا گیا۔ جاوید احمد اور شہباز احمد سپریم اپیلٹ بنچ گلگت بلتستان کے ممبران مقرر کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تقرریاں چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کی گورنر کو دی گئی ایڈوائس پر کی گئیں ہیں۔
جج مقرر
ملک حق نواز گلگت بلتستان ہائیکورٹ کے جج جاوید احمد اور شہباز احمد سپریم اپیلٹ بنچ کے ممبر مقرر
Mar 14, 2016