لاہور (کلچرل رپورٹر) فوڈفیسٹیول لاہور ایٹ کا گذشتہ دنوں اہتمام کیاگیا جس میں ساٹھ سے زائد روائتی کھانوں کے سٹال لگے۔ سپائسی کھانوں کے ساتھ ساتھ میٹھے کو بھی کافی پسند کیا گیا میٹھے میں ڈھوڈا نمایاں رہا۔ ڈھوڈا کوخوشاب کے پہلوان لعل ہنس راج نے 1912میںمتعارف کرایا تھا۔
فوڈ فیسٹیول لاہور ایٹ کا انعقاد
Mar 14, 2016