این اے 101 کے ضمنی الیکشن میں فتح شیر کی ہوگی: ملک شوکت

Mar 14, 2016

لاہور (خبر نگار) پی پی 139 میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر ملک شوکت علی نے کہا کہ انشااللہ این اے 101 کے ضمنی الیکشن میں فتح شیر کی ہوگی۔ دھرنا دینے والے جھوٹا شور مچانے والوں کی سیاست کو عوام نے دفن کر دیا۔ انہوں نے کہا میاں نواز شریف نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے غریب عوام کا ساتھ دیا۔ مہنگائی کا خاتمہ کردیا۔

مزیدخبریں