قرآن کریمؐ کو زمانہ نبویؐ میں ہی محفوظ کر لیا گیا تھا: اسلم صدیقی

لاہور (خبر نگار) پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم کو نبی کریمؐ اور خلفا راشدین کے زمانے میں محفوظ کیا گیا۔ حضور نبی کریمؐ کے ارشادات کے مطابق عمل کرنا یہی سنت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخصوص احکام پر اختلاف نہیں ہوتا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...