پنجاب کے حکمران نیب سے خوفزدہ دکھائی دیتے ہیں: سعدیہ سہیل

لاہور (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا کہ پنجاب کے حکمران نیب سے خوفزدہ دکھائی دیتے ہیں۔ اورنج ٹرین منصوبے کے راستے میں آنے والی آبادیاں کھیل کے کئی میدانوں‘ سکولوں‘ مساجد‘ ہسپتالوں اور کلینکوں سے محروم ہو جائیں گی۔ شمالی لاہور کے 200 خاندانوں کے معذور بچوں کو تدریس کی سہولیات فراہم کرنے والا خصوصی بچوں کا سکول بھی گرائے جانے کیلئے نشان زد کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...