ڈربن (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کامن ویلتھ گیمز کے بھاری بجٹ برداشت نہ کر سکا۔ ڈربن نے کامن ویلتھ گیمز 2022ءکی میزبانی سے معذرت کر لی۔ جنوبی افریقہ کے وزیر کھیل نے گزشتہ ماہ خدشے کا اظہار کیا تھا۔ خدشے کے بعد لیور پول نے میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔
جنوبی افریقہ نے کامن ویلتھ گیمز کرانے سے معذرت کر لی، لیورپول میزبانی کو تیار
Mar 14, 2017