لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار محمدعلی کی 11ویں برسی 19مارچ کو منائی جائیگی۔ محمدعلی نے تین سو کے قریب فلموں میں کام کیا ہے۔ وہ وزیراعظم کے مشیر برائے ثقافت بھی رہے ہیں۔ انہوں نے علی زیب فا¶نڈیشن کے نام سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے ایک ادارہ بھی بنایا جو آج بھی خوش اسلوبی سے کام کر رہا ہے۔
معروف اداکار محمدعلی کی 11ویں برسی 19مارچ کو منائی جائیگی
Mar 14, 2017