ماریہ شراپووا کی اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے انٹری

لندن(سپورٹس ڈیسک)روسی ٹینس سٹارماریہ شراپووا کل ٹینس کی ملکہ آج وائلڈ کارڈ کی محتاج ہو گئیں۔ ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی نے ماریہ شراپووا کا کیرئیر داغ دار کر دیا۔ان پر پابندی چھبیس اپریل کو ختم ہو گی جس سے دو دن پہلے اسٹٹ گارٹ اوپن کا آغاز ہو گا۔ آرگنائزرز نے ماریا کو وائلڈ کارڈ انٹری دے دی۔ یہ سخاوت دیگر کھلاڑیوں کو کھٹکنے لگی۔

ٹینس اسٹارز کا کہنا ہے کہ کھلاڑی چاہے کوئی بھی ہو قوانین ایک جیسے ہونے چاہئیں۔ اگر کسی کھلاڑی نے ڈسپلن توڑا ہے تو پابندی کے خاتمہ تک اسے انٹری نہیں ملنی چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...