آئس ہاکی کی تاریخ کا طویل ترین میچ سٹوہیمر ڈریگنز نے جیت لیا

ناروے (سپورٹس ڈیسک) آئس ہاکی کے تاریخ کے طویل ترین میچ میں سٹوہیمر ڈریگنز نے سیارنا ویرئیرز کو ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین ناروئین لیگ کے دوران سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ 217 منٹ 14 سیکنڈ جاری رہا اور بالآخر جو کیم جینسین نے ڈریگنز کو 2-1 سے کامیابی دلا دی۔ اس سے قبل ناروئین ہاکی لیگ میں طویل ترین میچ میں ڈیٹروئیٹ ریڈ نے مانٹریال مرونز کو 1936ءمیں شکست دی تھی۔ میچ کا فیصلہ چھٹے اضافی وقت میں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...