لندن (عارف چودھری) برطانوی دارالعوام نے دوسری ترمیم کو مسترد کر دیا۔ 286 کے مقابلے میں 331 ممبرز نے بامعنی ووٹ کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ بریگزٹ بل کو دوبارہ دارالامرا میں بھیج دیا جائے گا۔ یورپی شہریوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ 287 کے مقابلہ میں 335 ووٹوں سے مسترد کر دیا۔
بریگزٹ، برطانوی دارالعوام نے دوسری ترمیم کو مسترد کر دیا
Mar 14, 2017