لاہور( خصوصی نامہ نگار)تحریک حرمت رسول نے سوشل میڈیا پر شان رسالت میں گستاخیوں کیخلاف17مارچ جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔ لاہور، اسلام آباد،ملتان، کراچی، کوئٹہ اور پشاورسمیت چاروں صوبوں و آزادکشمیر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔
تحریک حرمت رسول سوشل میڈیا پر گستاخیوں کے خلاف جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج منائے گی
Mar 14, 2017