ہرطرف۔۔۔۔ ظفر علی راجا

کیا سیاسی رہنماﺅں کی سنیں باتیں کہ یہ
آگ بھڑکانے کے ہیں سب سلسلے
دل لبھانے کی کہاں باتیں ہیں اب
ہرطرف پھیلے ہوئے ہیں دل جلے

ای پیپر دی نیشن