داعش کیخلاف لڑائی: امریکہ نے فلپائن کو ڈرون سسٹم دیدیا

منیلا (اے ایف پی) عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی میں تعاون بڑھانے کیلئے امریکہ نے پہلا ڈرون سسٹم فلپائنی فضائیہ کے حوالے کر دیا ہے۔ گزشتہ برس داعش نے مراوی شہر کے جنوبی حصے پر قبضہ کر لیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن