تمام جامعات آن لائن کلاسز کیلئے تیاری کریں تاکہ تعلیم کا حرج نہ ہو‘ ہائر ایجوکیشن کمشن

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت کی طرف سے تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمشن نے تمام جامعات کو ایڈوائس جاری کر دی ہے۔ ایچ ای سی کے مطابق تمام جامعات 5 اپریل تک بند رہیں گی۔ تمام جامعات آن لائن کلاسز کیلئے بھی تیاری کریں۔ تمام جامعات کوشش کریں کہ طلباء کی تعلیم کا حرج نہ ہو۔

ای پیپر دی نیشن