لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملتان سلطانز کے کھلاڑی شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ جاری رکھنے کے حق میں بول پڑے۔ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ پاکستان سپر لیگ کو معمول کے مطابق جاری رکھنا چاہیئے۔ ہمیں ایونٹ کو سپورٹ کرنا ہے۔