کوئی غیر ملکی کھلاڑی پشاور ٹیم کا حصہ نہیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ 2020ء کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اس میچ میں کوئی غیر ملکی کھلاڑی پشاور زلمی سکواڈ کا حصہ نہیں ہے۔ ملتان سلطانز ٹیم جو پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون کی پوزیشن پر براجمان ہے کے سکواڈ میں تین غیر ملکی کھلاڑی موجود ہیں۔ جن میں معین علی، روی بوپارہ اور عمران طاہر شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...