جرمنی: ہسپتالوں میں مریضوں سے ملنے پر پابندی، تمام سکول اور کنڈر گارٹن بند

Mar 14, 2020

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی جرمن صوبے باویریا کی وزیر صحت میلانی ہومل نے بیان میں کہا کہ ہسپتالوں میں بیماروں کی عیادت کے اوقات بہت محدود کر دیئے گئے ہیںاور تمام سکولوں اور کنڈر گارٹنز کو 6 اپریل تک بند رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

مزیدخبریں