واشنگٹن (اے پی پی) سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے روس سے متعلق فرضی اکاؤنٹس کو ہٹا دیا ہے۔فیس بک نیایک بیان میں کہا کہ آج ہم نے فیس بک پر 49 اکاؤنٹس، 69 پیج اور انسٹاگرام کے 85 اکاؤنٹس اور دیگر انٹرنیٹ پلیٹ فارم سے غیر ملکی اثر والے اکاؤنٹس کو ہٹا دیا ہے۔
فیس بک نے روس سے متعلق فرضی اکاؤنٹس ہٹا دیئے
Mar 14, 2020