ننھا سیاستدان باپ کی کرپشن چھپانے کیلئے چیخ رہا ہیـ:ام البنین

Mar 14, 2020

لاہور( لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصا ف کی رکن پنجاب اسمبلی ام البنین نے کہا ہے کہ ننھا سیا ستدان با پ کی کرپشن چھپانے کیلئے چیخ رہاہے،پی ٹی آئی منتخب عوامی حکومت ہے،تاریخیں دینے والے منہ دیکھتے رہ جا ئیں گے حکومت مد ت پوری کرے گی، سندھ کی د ھر تی سے فرارہو کر پنجا ب میں حکمرانی کے خواب دیکھنے والے بلاو ل کی حیثیت کوعوام جا نتی ہے ، بلاو ل کے با پ داد نے سند ھ کی عوام کوہمیشہ اپنا غلام بنا کروہاں حکومت کی اب حا لات مختلف ہو چکے ہیں اب سند ھی کسی’’ بھٹو زندہ ہے‘‘ کے نعرے سے مرغو ب نہیں ہو رہے تو بلاو ل نے پنجا ب کارخ کیا ہے اہل پنجا ب بھی اب روایتی سیا ستدانو ں کے جھانسے میں نہیں آ ئیں گے۔ انہو ں نے تحریک انصا ف کی حکومت جب سے برسراقتدار آ ئی ہے تو بو نے سیا سی لیڈر حکومت خاتمے کی تار یخیں دے رہے ہیں ان شا ء اللہ ان کی تمام سا ز شو ں کے باوجود حکومت اپنی مد ت پوری کر ے گی۔ 

مزیدخبریں