ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز باعث نواحی بنگلہ قریشی والا چک نمبر 126 دس آر کی روحانی شخصیت پیر سراج الدین المعروف پیر حاجن شیر کا سالانہ عرس و میلہ 18 مارچ سے بنگلہ قریشی والا ہونیوالا ملتوی کردیا گیا۔
کرونا وائرس کے خدشات کے باعث سالانہ عرس و میلہ حاجن شیر ملتوی
Mar 14, 2021