اڈہ ذخیرہ(نامہ نگار)11مارچ کوتجاوزات آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور زوہیب انجم اور اس کے عملہ کے ساتھ دکانداروں کا جھگڑا ہو گیا تھا جس کی ایف آئی آر درج ہونے سے قبل ہی دکاندار کارروائی سے بچنے کیلئے اپنی دکانیں بند کر کے غائب ہو گئے تھے۔ اب ایف آئی آر نمبردرج ہو چکی ہے انتظامیہ اور پولیس کے خوف سے آج تیسرے روز بھی تمام دکانیں بند رہیں۔
تجاوزات مافیا کیخلاف آپریشن ٗاڈہ پل سرلہ پر تیسرے روز بھی تمام دکانیں بند
Mar 14, 2021