یوکرائن سے ایک اورعارضی پرواز چینی شہریو ں کو لے کر  واپس ملک پہنچ گئی

 بیجنگ  (اے پی پی):یوکرین سے ایک اورعارضی پرواز چینی شہریو ں کو لے کر واپس  پہنچ گئی ۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین سے ایک اور عارضی پرواز چینی شہریوں کو لے کراتوار کی صبح مقامی وقت کے مطابق 9بجکر16منٹ پر صوبہ شانڈونگ کے شہر جنان پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چینی شہریوں کو یوکرین سے واپس لے جانے والی 11عارضی پروازیں پہلے ہی بحفاظت  ملک میں واپس  پہنچ چکی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن