ملک بھر کی کچی آبادیوں کی فہرستیں طلب

خانیوال (نمائندہ خصوصی)تمام تحصیل ریونیو افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود کچی آبادیوں کی فہرستیں بناکر بجھوائیں تاکہ سرکاری اراضی کو قابضین سے واگزار کرایا جاسکے۔

ای پیپر دی نیشن