میاں چنوں (نمائندہ نوائے وقت) میاں چنوں شہر میں پولیس کی پراسرار خاموشی کے باعث کوٹھی نند سنگھ ،شہید روڈ، ، ٹی چوک ،تلمبہ روڈ ،سرکلر روڈ ، نشتر روڈ ، بورا روڈ ،و دیگر مقامات پر پولیس کی سرپرستی میں کٹکامنشیات شراب و دیگر مضر صحت اشیاء کی کھلے عام فروخت جاری ہے نوجوان نسل تشاہ ہو رہی ہے۔ شہریوں نے حکام سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔