o اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور ایسے لوگوں کو ڈرایئے جو اس بات سے اندیشہ رکھتے ہیں کہ اپنے رب کے پاس ایسی حالت میں جمع کئے جائیں گے کہ جتنے غیر اﷲ ہیں نہ کوئی ان کا مددگار ہو گا اور نہ کوئی شفیع ہو گا‘ اس امید پر کہ وہ ڈر جائیں o