چیئرمین تحریک جوانان کی نائجیریا کے ہائی کمشنر محمد بیلو ابائیو سے ملاقات

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) چیئرمین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ گل نے نائجیریا کے ہائی کمشنر محمد بیلو ابائیو سے ملاقات کی  اس دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی امور پر گفتگو ہوئی، نائیجریا کے سفیر نے کہا کہ پاکستان اور نائیجیریا  کے درمیان تجارت تقریبا 300میلین ڈالر کی مصنوعات ہے میری کوشش ہے یہ تجارت چار بلین ڈالر تک ہو جائے اس موقع پر محمد عبداللہ گل نے کہا کہ پاکستان نے نائیجیریا کی تعمیر و ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا  ہے۔

ای پیپر دی نیشن