اسلام آباد (نامہ نگار) سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارتی فروغ اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پاکستان کو آسیان کی 3 ٹریلین ڈالر حجم کی معیشت سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے گزشتہ روز یہ بات انجینئر احمد مزمل قمر کمبوہ کی قیادت میں ویتنام سے آئے ہوئے پاکستانی نژاد تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
پاکستان ،آسیان تجار ت :آزاد تجارتی معاہدہ سے فائدہ اُٹھانا چاہیئے: افتخار علی ملک
Mar 14, 2022