، ملزم سے اسلحہ ناجائز بھی برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔  حضرو،پولیس نے جوئے کی محفلیں الٹ دیں،24 جواری گرفتار

  حضرو(نمائندہ نوائے وقت) تھانہ حضرو کے سب انسپکٹر کرم داد کو اطلاع ملی کچھ اشخاص کنواں ازان حاجی مشتاق جگہ پر بذریعہ تاش میں قمار بازی میں مصروف ہیں۔اطلاع پر ریڈ پارٹی تشکیل دے کر ریڈ کیا گیا تو محمدسلیم، خان نواز  محمد ریاض، ارشد خان، سلمان ، امجد خان، شاہد اقبال، زاہد، شکیل احمد، فیاض ،فیض علی شاہ اور حکمت خان ولد حکیم خان سکنہ سلیم خان قمار بازی میں مصروف تھے جنکو حسب ضابطہ گرفتار کر لیاپڑرقم نقد مبلغ110580 روپے 10 عدد موبائل فون مالیتی 65000روپے، 2عدد موٹرسائیکل مالیتی 95000 روپیکل مالیتی 270580روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیادوسری کاروائی میں رنگو پولیس کی کاروائی، جوئے کی محفل پر چھاپہ، 12 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، مقدمہ درج،ٹوٹل برآمدگی 210830 روپے قبضہ میں لے لئے گئے 

ای پیپر دی نیشن