محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہنے کاامکان ہے جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھارہکراچی بائیسپشاور انیسکوئٹہ پندرہگلگت اورمری گیارہ اور مظفرآباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر ، LEH، پلوامہ،اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود اور خشک جبکہ جموں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہنے کاامکان
Mar 14, 2022 | 11:57