یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کی اسرائیلی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے فلسطین اسرائیل تنازع کے عالمی حمایت یافتہ دو ریاستی حل کو نقصان پہنچے گا۔مقبوضہ بیت المقدس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے یورپی یونین کے رابطہ کار شادی عثمان نے کہا ہے کہ آبادکاری کی پالیسی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور 1967 کی سرحدوں کے مطابق دو ریاستی حل کے امکانات کو کم کرتی ہے۔
یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کی اسرائیلی پالیسی کومستردکردیا
Mar 14, 2022 | 16:50