وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک کا پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے۔پیر کو ایک بیان میں، انہوں نے میڈیا کے ایک حصے میں شائع ہونے والی ان رپورٹس کو مسترد کیا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا پانچ دن کا ذخیرہ باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں جو کہ من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں۔
ملک میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک کا پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے:حماداظہر
Mar 14, 2022 | 17:58