قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح پتوکی میں ادھیڑ عمر شخص کی درخت کے ساتھ لٹک کر خودکشی۔ قصور کے نواح صدر پھولنگر کے علاقے میں 63/60سالہ ابراہیم جو کہ ذہنی ڈپریشن کا مریض بھی تھا، گزشتہ روز اس نے پھلیانی روڈ جمبر روڈ درخت کے ساتھ لٹک کر خودکشی کر لی۔
قصور میں ضعیف العمر شخص کی درخت سے لٹک کر خودکشی
Mar 14, 2023