شعیب شیخ کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ 


 اسلام آباد (وقائع  نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت نے جج رشوت کیس میں گرفتار شعیب شیخ کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالہ کردیا۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ایف آئی اے حکام نے سخت سکیورٹی میں شعیب شیخ کو عدالت پیش کیا اور تفتیش کیلئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...