دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال 

Mar 14, 2023


لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 23 ہزارکیوسک اور اخرج 43   ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 7 ہزار 400کیوسک اور اخراج  7ہزار400کیوسک، خیرآباد پل آمد 12ہزار200کیوسک، اخراج 12  ہزار 200 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 20 ہزار 100کیوسک اور اخراج  28 ہزارکیوسک، چناب  میںمرالہ کے مقام پرآمد 9 ہزار 200کیوسک اور اخراج 3  ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 45 ہزار600 کیوسک اور اخراج  40 ہزار600 کیوسک،چشمہ  52 ہزار 100کیوسک اوراخراج  45 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 51 ہزار  کیوسک اور اخراج39 ہزار  200کیوسک،گدو آمد 36 ہزار کیوسک اور اخراج  31  ہزار900 کیوسک، سکھر آمد 29ہزار کیوسک اور اخراج 6 ہزار 900کیوسک، کوٹری آمد 7 ہزار 500کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد  1 ہزار 800 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد 3 ہزار 700کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1433.62 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ   0.653 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،پانی کی  موجودہ سطح  1101.85 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ  0.421 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول  638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  642.10  فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.060 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

مزیدخبریں