گورنر خیبرپختونخواہ غلام علی نے 28مئی کو صوبے میں الیکشن کرانے کی تاریخ دے دی۔گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو بھی تاریخ سے متعلق آگاہ کر دیا۔گورنر کے پی کے کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ہم نے 28مئی کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے،مجھ پر پوری قوم کا دبائو تھا۔