قصور: ریلوے ٹریک کراس کرتے ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق 

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح چھانگا مانگا میں ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بصیر پور اوکاڑہ کا رہائشی 60 سالہ سرفراز موٹر سائیکل پر سردار کوٹ چھانگا مانگا ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے علاقہ اقبال ایکسپریس جو کہ سیالکوٹ سے کراچی جارہی تھی اس سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگیا۔پولیس تھانہ چھانگا مانگا مصروف تفتیش ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...