شاہین آفریدی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہو سکتے ہیں: ذرائع 

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سٹار فاسٹ بائولر شاہین آفریدی اس سال جون میں شروع ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہو سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کی ناقص کارکردگی کے بعد شاہین کو ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...