احسن اقبال کا منصوبہ  بندی کمشن کی استعداد کار میں بہتری لانے کا فیصلہ 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) موجودہ اور مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے منصوبہ  بندی کمشن کی استعداد کار میں بہتری لانے کا فیصلہ، فیصلے کی رو سے نجی شعبے، تحقیق، شعبہ جات کے ماہرین، صنعت کے ساتھ اشتراک عمل کے نتیجے میں اعلیٰ سطحی پالیسی بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔ منصوبہ بندی کمشن میں نجی شعبے، اکیڈیمیا اور صنعت کے شعبوں سے قابل افراد لائے جائیں گے، اعلامیہ وزارت منصوبہ بندی۔ اس بات کا فیصلہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیرصدارت منصوبہ بندی کمشن اصلاحات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔

ای پیپر دی نیشن