اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری کی تصدیق کیلئے یونیورسٹی آف سندھ جامشورو کے رجسٹرار سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
ڈی جی سپورٹس بورڈ کی ڈگری کی تصدیق یونیورسٹی آف سندھ سے ریکارڈ طلب
Mar 14, 2024