میری لینڈ (نیٹ نیوز) امریکا: سائنسدانوں نے طب کے شعبے میں ایک ایسا روبوٹ متعارف کرایا ہے جو انسانوں سے بہتر سرجری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی محققین کی ایک ٹیم نے روبوٹ سرجن تیار کیا ہے۔ یہ انسانی جسم کے اندر انتہائی حساس مقامات سے کینسر کی رسولیوں (ٹیومر) کو نکال سکتا ہے جو کہ کئی انتہائی تجربہ کار سرجنز کے لیے بھی چیلنج ہوتا ہے۔
انسانی سرجنز سے زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف
Mar 14, 2024