آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر  ، سرمایہ کاری کیلئے اقدامات تیز کرنا ہوں گے: شزا فاطمہ 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے اجلاس سے خطاب میں تمام پراجیکٹس کو ٹائم لائن میں مکمل کرنے اور فنڈز کا مکمل استعمال کرنے کی ہدایت کیا۔ اجلاس میں وزارت آئی ٹی کی ورکنگ، آئی ٹی سیکٹر لینڈ سکیپ، ٹیلی کام ایکوسسٹم اور وزارت آئی ٹی کے پراجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی پریزینٹیشن دی گئی۔ اجلاس میں جس میں زیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ آ ئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کے فروغ، سرمایہ کاری کے لئے اقدامات تیز کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام پراجیکٹس کو ٹائم لائن میں مکمل کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...