کوئٹہ: ڈیم میں 3 افراد ڈوب گئے

Mar 14, 2024

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نواں کلی سرہ خلہ ڈیم بلوچستان میں 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔

مزیدخبریں