مریم نواز شریف کی خصو صی ہدایت، اے سی شگفتہ جبین کا سستا رمضان با زا ر کا دورہ

اٹک (نامہ نگا ر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شر یف کی خصو صی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شگفتہ جبین کا سستا رمضان با زا ر کا دورہ کیا ، اس موقع پر ان کے ہمراہ چیف آفیسر بلدیہ سردا ر آفتا ب احمد ، تجا وزا ت انسپکٹر عابد شہزاد اور دیگر بلدیہ عملہ بھی موجو د تھا ، دورا ن دورہ انہو ں نے تمام سٹال اور شاپس پر معیا ر اور سستے اشیا ء کی جانچ پڑتال کی اور دوکا ندا روں کو ہدایا ت دی کہ معیا ر اور اشیا ء خو ردو نو ش حکومت کے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق فرو خت کریں تاکہ عوام کو رمضان المبا رک کے با برکت مہینے میں ریلیف مل سکے ، انہو ں نے کہا کہ رمضا ن المبا رک کے با برکت مہینے میں عوام النا س کو معیا ری اور سستی اشیا ء خو ردو نو ش مہیا کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ،انہو ں نے کہا کہ تمام اشیا ء حکومت کے نرخ نامہ کے مطابق فرو خت کی جا رہی ہیں ، نرخ نامہ سے زائد اشیا ء فروخت کرنے والوں کے خلا ف کارو ائی عمل میں لائی جائے گی ، دوکاندا رو ں کو چاہیے کہ رمضا ن المبا رک کے با برکت مہینے میں کم سے کم منا فع رکھ کر تمام اشیا ء فروخت کریں تاکہ غریب لو گ بھی با آسانی خریداری کر سکیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن