کلرسیداں(نامہ نگار)گزشتہ برس ہی کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والی دھمالی ماہلی کارپٹ روڈ کی حفاظتی دیوار منہدم ہو گئی اسے پنجاب ہائی وے نے گزشتہ برس ہی مکمل کیا تھا جس کا مقصد سڑک کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانا تھا ۔سڑک تو ابھی قائم ہے مگر اس کی حفا ظت کیلئے تعمیر کی جانیوالی دیوار خود ہی منہدم ہو گئی۔
کلرسیداں، دھمالی ماہلی کارپٹ روڈ کی حفاظتی دیوار منہدم
Mar 14, 2024